حکیم صاحب

   Home
:تعارف
 حکیم ارشد ملک 1 جنوری 1971ء تا حال بسم اللہ الرحمن الرحیم رہبر حکمت اسلامی طب جناب   ڈاکٹر و حکیم ارشد ملک پاکستان کے نامور طبیب اورخاندانی حکیم ہیں۔ حکیم ارشد ملک عالمگیر شہرت کے حامل نامور پاکستانی طبیب‘ ادیب ہیں ۔ حکیم ارشد ملک 1 جنوری 1971ءکو ملتان پاکستان میں پیدا ہوئے ۔ ان کے والد الحاج حکیم ملک عبداللہ لودہرانوی نے 1978ءمیں عمرانیہ دوا خانہ کی بنیاد ڈالی ۔ والد کا سایہ سر سے اٹھنے کے بعد ان کے تیسرےاستاد حکیم عمران  صاحب نے ان کی حکمت میں تربیت کی۔ انہوں نے یہاں عمرانیہ دوا خانہ کی ازسرنو بنیاد رکھی   شب و روز کی جاں فشانی کے بعد   عمرانیہ کلینک   پاکستان کا ایک عظیم طبی ادارہ بن گیا۔
 :اساتذہ کرام
جناب حکیم عبداللہ صاحب
 اساتذہ حکماء و طب حکیم حافظ عبدالکریم صاحب مرحوم خطیب سورج میانی ملتان
 پروفیسر حکیم محمدعمران احمدصاحب سیفی حکیم اہلیسنت ملتان پاکستان

: تصانیف   

حکمت کے اصول
حکمت اللہ کی رحمت 
 -اصول پرہیز
ایورڈز : حکومت پاکستان اور حکومت پنجاب نے ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر 2007ءمیں انہیں میڈل اور تعریفی اسنادعطا کیں ۔ حکیم ارشد ملک ملتان میں اپنی خدمات جاری رکھے ہوئے ہیں۔


 03006397500

 

No comments:

Post a Comment